the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
جنوبی ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں گذشتہ شام طلبہ یونین کی جانب سے وادی میں جاری مبینہ اسٹیٹ سپانسرڈ تشدد کے خلاف اور وادی میں سراپا احتجاج طلاب سے اظہار یگانگت کے طورپر ایک پُرامن احتجاجی مارچ نکالا



گیا۔اس مارچ کا آغاز طلبہ یونین کے دفتر سے ہوا اور اس کا اختتام یونیورسٹی کے باب الداخلے پر ہوا جہاں یونین کے صدر اور سکریٹری نے احتجاجی مارچ کے شرکاء سے خطاب کیا۔احتجاجی مارچ میں شریک طالب علموں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.